19 نومبر، 2016، 3:31 PM

ہندوستان کا کنٹرول لائن پر 13 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

ہندوستان کا کنٹرول لائن پر 13 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

ہندوستان نے کنٹرول لائن پرپاکستانی فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے کنٹرول لائن پرپاکستانی فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا ہے۔ ہندوستانی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے تھے جبکہ پاکستانی فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی مارے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھا جارہا تھا۔

News ID 1868414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha